27-Dec-2021 لیکھنی کی کہانی -
میری پرچھائیں بھی تمھارے ساتھ چلیں گئیں۔
ذرا صبر تو کیا ھوتا مجھے بھی ساتھ لے لیا ھوتا۔۔
ڈھیر سارے غمِِ تنھائ دے گۓ۔۔۔
ساتھ میں میری پرچھائیں بھی لے گئے۔
وہ پیڑھ، وہ راستے، وہ گلشن ھلال۔۔۔۔
دیکھتے ھیں افسوس کی نگاہ سے۔۔۔
خلاف کر ھر مطاع دارِ فانی کی۔۔۔
تنہا کر اکیلا چھوڑ پرچھائیں بھی سنگ لے گئے۔
Anjana
27-Dec-2021 09:52 PM
Good
Reply